• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 155353

    عنوان: حدیث اور سنت میں عمل کے اعتبار سے کیافرق ہے ؟

    سوال: حدیث اور سنت میں عمل کے اعتبار سے کیافرق ہے ؟ آجکل اس بحث کو زور و شورسے بیان کیا جارہا ہے ۔ لہذا تحقیق کے ساتھ تفصیل سے بتائیے گا کہ ٹھیک حقیقت کیاہے ؟ اجرکم علی اللہ

    جواب نمبر: 155353

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:89-71/sd=2/1439

    آپ اس بحث میں نہ پڑیں، کسی شرعی حکم پر عمل کرنا اس پر موقوف نہیں ہے، اجمالا بس اتنا سمجھ لیں کہ اس مسئلے میں اہل علم کے درمیان اختلاف ہے، بعض فرق کے قائل ہیں اور بعض فرق کے قائل نہیں ہیں؛ بلکہ دونوں مساوی قراردیتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند