عنوان: كیا عشرہ ذوالحجہ کا ایک روزہ رکھنے پر سال بھر روزہ کا ثواب ہے ؟
سوال: عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت میں یہ بات ملتی ہے کہ عشرہ ذوالحجہ کا ایک ایک روزہ رکھنے پر سال بھر روزہ کا ثواب ہے اور رات کی عبادت شب قدر میں عبادت کا ثواب ہے کیا یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے ؟
جواب نمبر: 15450501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1423-1307/B=1/1439
جی ہاں یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند