• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 152877

    عنوان: جو خرچ رمضان میں کریں گے اس کا کوئی حساب نہیں ہوگا‏، كیا اس مضمون كی كوئی حدیث ہے؟

    سوال: کچھ مسلمانوں میں یہ رواج چل رہا ہے کہ آپ جو خرچ رمضان میں کریں گے اس کا کوئی حساب نہیں ہوگا، لہٰذا لوگ غلط طریقہ سے کمایا ہوا پیسہ رمضان میں خرچ کرتے ہیں۔ زیادہ تر ایسا پیسہ یہ لوگ مکانوں کی صاف ستھرائی اور دوسری چیزوں میں لگاتے ہیں۔ براہ کرم مجھے اس کے بارے میں جواب عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 152877

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1060-896/D=11/1438

    ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہو کہ جو خرچ رمضان میں کریں گے اس کا حساب نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند