• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 147068

    عنوان: كیا صبح ناشتہ سے پہلے پانی پینا سنت ہے ؟

    سوال: کیا صبح ناشتہ کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 147068

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 314-274/B=3/1438

     

    ہمیں اس عمل کے سنت ہونے کا حوالہ کسی حدیث میں نہیں ملا، البتہ طبی اعتبار سے بعض ڈاکٹر اس عمل کو پیٹ کے لیے مفید بتاتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند