عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 14215
مفتی صاحب میں یہ
پوچھنا چاہتاہوں کہ جو چالیس ابدال اس دنیا میں رہتے ہیں یہ کن لوگوں میں سے ہوتے
ہیں انسان، جن، فرشتے وغیرہ؟
مفتی صاحب میں یہ
پوچھنا چاہتاہوں کہ جو چالیس ابدال اس دنیا میں رہتے ہیں یہ کن لوگوں میں سے ہوتے
ہیں انسان، جن، فرشتے وغیرہ؟
جواب نمبر: 14215
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1066=1066/م
ابدال انسانوں میں سے ہوتے ہیں، حدیث میں ہے: الأبدال یکونون بالشام وھم أربعون رجلاً کلما مات رجل أبدل اللہ مکانہ رجلاً یُسقی بہم الغیث وینتصر بھم علی الأعداء ویصرف عن أھل الشام العذاب (مشکاة شریف: ۵۸۲)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند