عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 13770



مفتی صاحب حدیث میں جو خیر القرون قرنی کہا
ہے اس میں قرن سے کتنے سال مراد ہیں؟



Published on: Jun 14, 2009

جواب # 13770

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 1351=1062/ھ



 



حضرت سید الاولین والآخرین احمد مجتبیٰ
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے لے کر دنیا سے پردہ فرمانے تک
کا کل زمانہ مراد ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات