• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 12478

    عنوان:

    میں نے دورہ تفسیر میں مولانا صاحب سے سنا تھا کہ [اگر کسی شخص نے خود قرآن کی تفسیر کی اگر وہ غلط نکلی یا صحیح بھی نکلی تو اس نے کفر کیا]۔ آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیث ہے تو کس کی حدیث ہے صحیح مسلم، صحیح بخاری، ترمذی یا سنن ابو داؤد کس حدیث میں سے ہے؟ تفصیل سے بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12478

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 869=731/د

    الفاظ اور حوالہ درج ذیل ہے: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من تکلم فی القرآن برأیہ فأصاب فقد أخطأ أخرجہ أبوداوٴد والترمذي والنسائي (الإتقان في علوم القرآن: ج۲)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند