عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

Pakistan

سوال # 11610



میں نے امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی
کی ایک کتاب [شاہ ولی اللہ اور ان کا فلسفہ] میں پڑھا ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ اور
ان کے ماننے والوں کی جماعت موٴطا امام مالک کو بخاری شریف سے زیادہ مستند مانتی
ہے۔ برائے کرم بغیر کسی حقیقت کو چھپائے ہوئے اپناتبصرہ لکھیں۔



Published on: May 11, 2009

جواب # 11610

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 655=609/ب



 



ایسا نہیں ہے۔ بلکہ موٴطا امام مالک صحیح
بخاری سے مقدم ہے، صحیح بخاری سے زیادہ مستند نہیں ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات