• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 10458

    عنوان:

    مجھے کسی نے کہا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے: حضرت حسن اور حسین (رضی اللہ تعالی عنہما) جنت کے نوجوان کے شہزادے ہیں کیوں کہ جنت میں تو سب نوجوان ہوں گے۔

    سوال:

    مجھے کسی نے کہا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے: حضرت حسن اور حسین (رضی اللہ تعالی عنہما) جنت کے نوجوان کے شہزادے ہیں کیوں کہ جنت میں تو سب نوجوان ہوں گے۔

    جواب نمبر: 10458

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 190=35/ل

     

    یہ حدیث صحیح ہے: الحسن والحسین سیدا شباب أہل الجنة (ترمذي رقم: 3768 وقال حسن صحیح، الحاکم المستدرک: 3/167 عن أبي سعید الخدري قال: قد صح من أوجہ کثیرة الحاکم أیضًا عن عبد اللہ إسنادہ صحیح ووافقہ الذہبي

     ابن حبان (الإحسان: 8/55/6920 أبوسعید

     النسائي الکبری المناقب، رقم: 8169 أبوسعید

     ابن ماجة فضل علي رقم: 118أبوسعید


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند