عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 10431
میں نے اپنے دوست سے سنا ہے کہ حضرت الیاس علیہ السلام کی روح زندہ ہے اور کبھی کبھی ان لوگوں کے سامنے آتی ہے جن کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
میں نے اپنے دوست سے سنا ہے کہ حضرت الیاس علیہ السلام کی روح زندہ ہے اور کبھی کبھی ان لوگوں کے سامنے آتی ہے جن کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1043101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 112=112/ د
کسی صحیح حدیث میں ایسا وارد نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو لگایا کرتے تھے؟
سونے سے پہلے آخری کلمہ, کلمہ طیبہ اور سوکر اٹھنے کے بعد پہلا کلمہ, کلمہ طیبہ پڑھنا
3208 مناظرمختلف قسم کی احادیث کیا ہیں جیسے صحیح، ضعیف وغیرہ اور ان کو جانچنے کا معیار کیا ہے؟
10495 مناظرمیں
نے کہیں پڑھا تھا کھ، حدیث کے مطابق حکمرانوں کو برا بھلا کہنا جائز نہیں ہے، کیوں کہ حکمرانوں کے دل اللہ
کے قبضہ میں ہوتے ہیں،
جیسے لوگوں کے اعمال ہوتے ہیں اللہ تعالی ان کے مطابق حکمرانوں کے دل کردیتا ہے،یعنی اگر عوام
کے اعمال اچھے ہوں گے تو حکمران ان کے لیۓ
اچھے ثابت
ہوں گے اور اگر ان کے اعمال اچھے نہیں ہوں گے تو حکمران عوام کے لۓ برے
ثابت ہوں گے۔ براۓ مہربانی مجھے بتادیں کہ یہ حدیث ہے
کہ نھیں اگر حدیث
ہے تو اردو عربی ترجمے اور حوالھ کے ساتھہ بتا دیں، مجھے کسی نے کہا ھے کہ آپ غلط بات کر رہے
ہو یہ حدیث نھیں ہے، اور میں بھول چکا ھوں کہ یہ میں نے کہاں پڑھا ھے۔ شکریہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ مجھے اب اس بات کا ڈر نہیں کہ امت اب شرک کرے گی لیکن یہ دنیاداری میں پڑ جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ دور ہذا میں جو علما یا لوگ دوسرے مسلک پر شرک کا لیبل لگاتے ہیں کیا یہ مذکورہ حدیث کی نفی نہیں؟ مدلل و اطمینان بخش جواب کا طالب
5479 مناظربچپن میں ختنہ نہ کراجاسکا، تو کیا بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا ضروری ہے؟
2306 مناظرحضرت
چند دنوں پہلے میں نے کسی سے اس حدیث کے بارے میں کہا تھا کہ یہ حدیث قدسی ہے۔
اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے، اگر تم ایک دن میں ستر مرتبہ پچھتاوا کروں گے اور
معافی مانگو گے تو میں تم کو معاف کردوں گا اور میں اس بات کی پرواہ نہیں کروں گا
(اگر چہ تمہارے گناہ بہت زیادہ ہوں)۔کیا واقعی یہ حدیث قدسی ہے؟ میں بہت زیادہ
پریشان ہوں کیوں کہ گزشتہ کل میں نے تقریباً یہی حدیث منتخب احادیث میں پڑھی۔ وہ
حدیث اس طرح تھی، ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جو کہ بخشش طلب کرتاہے وہ مستقل گناہ گار نہیں
ہے، چاہے وہ اپنے گناہوں کو ایک دن میں ستر مرتبہ دہرائے (ابوداؤد)۔ وہ جوشخص گناہ
کرنے کے بعد معافی مانگتاہے اور اس کو نہ کرنے کی پکی نیت کرتاہے وہ معاف کردیا
جائے گا اس گناہ کو بار بار کرنے کے باوجود بھی۔ (بذل المجہود)۔ اس حدیث کو پڑھنے
کے بعد میں خوف زدہ ہوگیا ہوں۔ ...
Â’اللہ نے کہا ہے کہ اگر میرے بعدسجدہ کسی کو اور کے لیے جائز ہوتا تو عورتوں کے لیے ان کے شوہر ہوتے‘ یہ قرآن پاک میں کہاں مل سکتاہے؟ براہ کرم، مطلع فرمائیں۔
کیا دورانِ نفاس انتقال کرنے والی عورت بھی شہید کہلائے گی؟
3424 مناظر