عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 10390

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس حدیث قدسی کے بارے میں (عبدی انت ترید و انا ارید لایکون الا ما ارید) برائے کرم اس کا حوالہ تحریر فرمائیں؟

Published on: Feb 1, 2009

جواب # 10390

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 93=91/ ل


 


مرقاة شرح مشکاة: ۳/۳۳۸، باب الاستسقاء میں یہ حدیث قدسی اس طرح مذکور ہے: یا عبدي أرید وترید ولا یکون إلا ما أرید فمن رضی فلہ الرضا ومن سخط فلہ السخط۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات