India

سوال # 9835

کیا اسلام میں بکری، گائے یا کسی حلال جانور کا پیٹ (اوجھڑی)کھانا جائز ہے یانہیں؟ اور یہ مکروہ ہے یا حرام؟

Published on: Jan 15, 2009

جواب # 9835

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 2393=2139/ د


 


اوجھڑی کھانا شرعاً درست ہے، خوب پاک وصاف کرکے کھائیں۔ (فتاویٰ محمودیہ، ج:۱۷ ص:۲۹۴)


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات