• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 9169

    عنوان:

    کیا مشروم کھانا حرام ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا مشروم کھانا حرام ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 9169

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2092=1923/ د

     

    سانپ کی چھتری کے نام سے جو سبزی ہمارے دیار میں معروف ہے، اگر یہ وہی ہے اور سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے تو اس کا کھانا جائز ہے۔ اوراگر کچھ اس سے مختلف چیز ہے تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند