• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 8331

    عنوان:

    کیا سرکہ حلال ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا سرکہ حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 8331

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1343=1137/ل

     

    جی ہاں سرکہ حلال ہے۔

    نوٹ: اگر آپ کو کسی وجہ سے شبہ ہو تو اسے لکھ کر معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند