معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 66092
جواب نمبر: 6609201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 730-769/Sd=9/1437 اگر کھانا فی نفسہ حلال اور پاک ہو، اس میں کسی نجس چیز کی ملاوٹ نہیں ہو، تو غیر مسلم کے ہاتھ کا تیار کیا کھانا بھی حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر چکن مشین کے ذریعہ آدھی گردن کے ساتھ کاٹا جاتا ہے (جیسا کہ یہ حلال طریقہ پرکیا جاتاہے) اوراس کے ساتھ بسم اللہ پڑھا جاتا ہے ٹیپ ریکارڈ پر یا اسی سے ملتی جلتی کسی اور چیزسے؟کیا اس کو حلال تصور کیا جائے گا؟میں کے ایف سی (کیٹوکی فرائیڈ چکن) امریکن یسٹوران میں کام کرتاہوں جہاں چکن ایک فرم کے یہاں سے آتا ہے جہاں یہی طریقہ استعمال کیا جاتا ہے اور کے ایف سی یہ وضاحت کرتا ہے کہ یہ چکن حلال ہے۔ مزید کے ایف سی ایک سرٹیفکٹ محکمہ شرعیہ جامع مسجد ممبئی باندرہ کی طرف سے بھی پیش کرتا ہے ۔ جو کسی حفاظ الدین کے ذریعہ سے دیا جاتا ہے۔ میں نے اس پتہ پر ایک خط لکھا اسی مضمون کے ساتھ لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ لیکن میں کے ایف سی کے مختلف برانچوں میں مختلف سائز کے سرٹیفکٹ دیکھ کر حیرا ن رہ گیا۔ ان تمام میں ایک ہی مضمون تھا لیکن حروف کی سائز مختلف تھی اورمزید ایک میں اسٹامپ نہیں تھا۔ یہ سب فوٹو اسٹیٹ کی حالت میں تھے۔ اس چیز نے مجھے .....
2479 مناظرحضرت میرا سوال یہ ہے کہ کیا چائے کے کپ ، پانی کا گلاس اور پیالی وغیرہ کو اوپر سے پکڑنا اس طرح کہ ہاتھ کی ہتھیلی سے وہ برتن پورا ڈھک جائے مکروہ ہے؟ اگر ہے تو اس کی تفصیل کہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟ اور از راہ کرام عربی میں بھی دلیل کے ساتھ اس کا جواب مرحمت فرماویں۔
3350 مناظربنا لباس مجامعت کا حکم
9698 مناظربیئر کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، یعنی شراب الشعیر، کیا اسلام میں اس کا پینا درست ہے؟
1827 مناظراٹلی والوں کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا جائز ہے؟
1375 مناظرچائنیز کھانوں میں جو نمک اجنوموٹو ہوتا ہے کیا وہ حلال ہے یا حرام؟
3890 مناظرمیں ڈریس (لباس) کے سلسلے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ سنت لباس کیا ہے؟ پینٹ ، شرٹ، ٹائی کیا صحیح اور قابل قبول لباس ہے؟
3725 مناظرمیں اب تک تبلیغی جماعت کے حلقوں میں یہ سنتا آیا ہوں کہ کھانا کھاتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہئے اور کھانا کھانے والے کی طرف سلام پیش بھی نہیں کرنا چاہئے، لیکن اب تک اس بات کی دلیل کسی حدیث یا اثر یا روایت سے نہیں مل سکی، براہ کرم، اس کا حوالہ بتائیں ۔
2492 مناظر