معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 66051
جواب نمبر: 6605101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 780-774/Sd=9/1437
میگی اور یپی نوڈلس میں اگر کسی حرام اور نجس چیز کی ملاوٹ نہیں ہوتی، تو ان کا کھانا حلال ہے۔
--------------------
جواب درست ہے، البتہ شبہ کے وقت احتیاط کرنا بہتر ہے۔ (ل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص کو کوئی مہلک بیماری لاحق ہواور اس کا علاج صرف شراب ہو اس کے علاوہ اس کا کوئی چارہ کار نہ ہو تو کیا اس کو شراب پینا جائز ہے؟
5021 مناظرمیں ناروے میں رہتا ہوں اورکچھ عرصہ قبل حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب ہماری دعوت پر ناروے تشریف لائے تھے۔ اور علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب سے پتہ چلا تھا کہ حضرت مفتی نظام الدین صاحب نے مرغیوں کے مشین سے ذبح ہونے کے بارے میں ایک فتوی دیا تھا اور کچھ شرطوں کے ساتھ اس کے جواز کا فتوی دیا تھا۔ کیا آپ برائے مہربانی اس فتوی کی ایک نقل بندہ کو ارسال فرماسکتے ہیں۔ اللہ آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے ،آمین۔
2302 مناظرپانی میں رہنے والے جانوروں میں کون کون سے حلال اور کون کون سے حرام اور کون کون سے مکروہ ہیں؟
5514 مناظرکیا برگر اور پزا کھا سکتے ہیں؟
3955 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا وقت گزاری ،تفریح اور دل لگی کے طور پر مچھلی کا شکار کرنا جائز ہے؟ جب کانٹے میں کوئی مچھلی پھنستی ہے اور اس کو شکاری کھینچتا ہے تو مچھلی کو بہت تکلیف ہوتی ہے اوراپنی زندگی بچانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے، جب کہ ٹھیک اسی وقت وہ شخص تفریح حاصل کرتا ہے۔ میں اس کا حکم جانناچاہتاہوں ۔ کیا یہ درست ہے اور اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ ملیشیا میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں مچھلی پکڑنے کے بعد ہمیں اس کو واپس پانی میں چھوڑنا پڑتا ہے۔ اس صورت میں مچھلی کو تکلیف کے ساتھ رہنا پڑتاہے نیز اس کے جبڑے کو نقصان پہنچتاہے۔اور جبڑے میں زخم ہونے کی وجہ سے یہ مچھلی طبعی طور پر کھانا کھانے کے قابل نہیں رہتی ہے۔ برائے کرم اس معاملہ پر روشنی ڈالیں۔ (۲) کیا اکواریم (مچھلی گھر) میں مچھلی کو پالنے کے لیے،اس کو اس کی قدرتی اور طبعی سکونت کی جگہ جیسے (ندی، جھیل، سمندروغیرہ) سے جال کا استعمال کرتے ہوئے پکڑنا جو کہ تکلیف دہ نہیں ہوتا ہے درست ہے؟ (۳) کیا چھوٹی زندہ مچھلیوں کو بڑی مچھلیوں کوکھلانا درست ہے؟
4766 مناظربائیں ہاتھ سے کھانا کیوں منع ہے اگر کوئی عادت کی وجہ سے مجبور ہو تو کیا یہ گناہ ہے؟ برائے مہربانی اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
6670 مناظراگر کوئی شخص ہم کو جھوٹا پانی یا کھانا کھانے کو پیش کرتا ہے جب کہ ہمارا دل کسی کا جھوٹا کھانے یا پینے کو گوارہ نہیں کرتاہے ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں جھوٹا کھانا پینا جائز ہے اور اس سے آپس میں محبت بڑھتی ہے۔ ایک ہی پلیٹ میں کھانا کھانا اورایک ہی گلاس میں پانی پینا یا پھر کسی کا بچا ہوا پانی پینا سنت ہے۔ کچھ لوگ ایک ہی گلاس میں کئی لوگوں کو پانی پلاتے ہیں۔ ایک گلاس میں ایک نے پانی پیا پھر اسی میں دوسرے نے پانی پیا یا پھر کسی کا بچا ہوا پانی یا چائے وغیرہ پی لی۔ جب کہطبی نقطہ نظر سے بھی کسی کا جھوٹا کھانے یا پینے سے بکٹیریا انفیکشن ہوسکتا ہے۔ جب کہ ہم کو کراہیت محسوس ہوتی ہے اور یہ بھی لگتا ہے کہ کسی کے منھ میں گوئی مرض بھی ہو سکتا ہے۔ اور پھر آج کے دور میں ماشاء اللہ پانی کی کوئی کمی بھی نہیں ہے۔ ایسے مسائل میں علمائے کرام کیا فرماتے ہیں؟ برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ اگر ہمارا دل جھوٹا کھانے پینے کو گوارہ نہیں کرتا ہے اور کھانا پانی کی فراوانی ہے اس کی کوئی کمی نہیں ہے تو ایسی صورت میں ہم کو کیا کرنا چاہیے؟
8158 مناظر