• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 65590

    عنوان: اسٹنگ رے مچھلی حلال ہے ؟

    سوال: کیا ہم اسٹنگ رے مچھلی کھا سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 65590

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 632-632/Sd=8/1437 ”اسٹنگ رے مچھلی“ کھاسکتے ہیں، حلال ہے، یہ بھی مچھلی کی ایک قسم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند