• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 64282

    عنوان: ہاف بوائل انڈا کھانا

    سوال: میں ہاف بوائل انڈیا اور کچا انڈا کھالیتاہوں، میرا دوست کہہ رہاہے کہ یہ جائز نہیں ہے۔ میں اس کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔

    جواب نمبر: 64282

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 312-312/Sd=5/1437 ہاف بوائل انڈا اور کچا انڈا کھانا جائز ہے، آپ کے دوست کی بات صحیح نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند