• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 62641

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا شترمرغ کا گوشت، انڈا اور کھال کا بزنس کرنا حلال ہے ؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا شترمرغ کا گوشت، انڈا اور کھال کا بزنس کرنا حلال ہے ؟

    جواب نمبر: 62641

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 113-113/Sd=3/1437-U جی ہاں! حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند