• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 6173

    عنوان:

    چائنیز کھانوں میں جو نمک اجنوموٹو ہوتا ہے کیا وہ حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    چائنیز کھانوں میں جو نمک اجنوموٹو ہوتا ہے کیا وہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 6173

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1103=1437/ ھ

     

    اگر اس میں کسی ناپاک چیزکی آمیزش نہیں توحلال ہے۔ آپ کو اس کے خلاف تحقیقی چیز معلوم ہو تو اس کو صاف وواضح لکھ کر سوال دوبارہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند