• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 5850

    عنوان:

    اگر ہم بندوق سے جانور جیسے ہرن وغیرہ کا شکار کرنے کے وقت گولی چلانے سے پہلے بسم اللہ اللہ اکبر کہہ لیں، اور اگر ذبح کرنے سے پہلے یہ جانور مرجائے تو کیا یہ حلال ہوگا یا حرام؟

    سوال:

    اگر ہم بندوق سے جانور جیسے ہرن وغیرہ کا شکار کرنے کے وقت گولی چلانے سے پہلے بسم اللہ اللہ اکبر کہہ لیں، اور اگر ذبح کرنے سے پہلے یہ جانور مرجائے تو کیا یہ حلال ہوگا یا حرام؟

    جواب نمبر: 5850

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 556ل=37/ تل

    حرام ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند