• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 5640

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب ہر مردار کا کھانا حرام ہے، تو مردار مچھلی کا کھانا کیوں جائز ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب دیں۔

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب ہر مردار کا کھانا حرام ہے، تو مردار مچھلی کا کھانا کیوں جائز ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب دیں۔

    جواب نمبر: 5640

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1073=796/ ھ

    جس طرح قرآن و حدیث میں مردار جانوروں کا کھانا حرام وارد ہوا ہے، اسی طرح مردار مچھلی کی حلت بھی نصوص سے اور دلائل سے ثابت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند