• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 5033

    عنوان:

    میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟

    سوال:

    میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟

    جواب نمبر: 5033

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 789=907/ ب

    شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے، مچھلی کھانے کے بعد دودھ پی سکتے ہیں۔ اطباء اس سے منع کرتے ہیں۔ اس سے سفید داغ ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند