معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 4425
کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے یا نہیں؟
کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 442501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 547=588/ ل
کھانا کھانے سے پہلے اورکھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونا مسنون ہے: وسنة الأکل ․․․غسل الیدین قبلہ و بعدہ (الدر المختار مع الشامی:۹/۴۹۰ ط زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
أنا أخوكم من الصين . في بلادنا ,كثير من الحلويات والأطعمة فيه شيئ من الجيلاتين إما المستخرج من عظام الحيوانات المأكولات ,والمذكاة الشرعية منهاأقل قليل كماظننا,لأن مصنع الجيلاتين الإسلامي قليل جدا بل غير موجود في بلادنا.وإما المستخرج من عظام الخنازير وغير المأكولات ,مشكلة عظيمة . فهل الجيلاتين طاهرأم نجس ؟حلال أم حرام؟
1253 مناظرکیا چاندی اور سونے کے برتن میں کھانا پینا
حرام ہے؟
پیٹ بھر کھانے اور پلیٹ صاف کرنے سے متعلق
11681 مناظرمچھلی اور ٹڈی حلال ہونے کی کیا دلیل ہے؟
9850 مناظرجس حلال جانور پر حكومت كی طرف سے پابندی ہو اس كا گوشت كھانا كیسا ہے؟
6472 مناظرایسی چیزیں جو مشکوک ہوں یعنی جن کا ماخذ حلال یا حرام دونوں ہو سکتے ہیں (جیسے کہ پنیر) لیکن اس چیز پر ماخذ نہیں لکھاہے تو کیا ہم وہ چیزیں استعمال کرسکتے ہیں یا ان سے احتراز لازم ہے؟
3370 مناظریہاں
کینڈا میں ایک کمپنی ہے میپل لاج فارمز۔ جس کے مالک غیر مسلم ہیں۔ انہوں نے ایک پراڈکٹ
نکالی ہے ?زبیحہ حلال? ۔ اس میں بقول ان کے، حلال اور ذبح شدہ مرغی کا گوشت ہوتا ہے۔ طریقہ کار ان کا کچھ یوں
ہے کہ مرغیاں ایک بیلٹ
پر گردن سے لٹکی ہوتی ہیں۔ بجلی کے جھٹکوں سے ان کو پہلے بے ہوش کیا جاتا ہے، اگلے مرحلے میں
ایک مسلمان بسم اللہ ۔ اللہ اکبر پڑھ کر مشین کا بٹن دبا دیتا ہے، اور پھر بس کھڑا ہوا اللہ اکبر ۔ اللہ
اکبر پڑھتا رہتا ہے۔
اس ذبیحہ کا طریقہ ان کے ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔ http://zabihahalal.com/halalvideo2.html اسی ویب سائٹ پر ان کے
وہ سرٹیفکیٹ بھی ہے، جن میں ISNA نے
اس طریقہ کار کو
جائز قرار دیا ہے۔ برائے
مہربانی اس بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟ اور کیا اس طریقہ کے
جانور حلال ہو جاتا ہے؟ یہاں کینڈا اور امریکہ میں اکثریت مسلمانوں کی اس کو کھا رہی ہے۔