معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 40676
جواب نمبر: 4067601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1310-817/L=9/1433 مجھے اسکا علم نہیں ہے کہ ان مشروبات میں الکوحل ملایا جاتا ہے یا نہیں، اگر ملایا جاتا ہے تو کتنی مقدار میں یہ بھی معلوم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مچھلی اور ٹڈی حلال ہونے کی کیا دلیل ہے؟
9850 مناظردو سوال کا جوا ب فرمادیں۔ 1- اگر کو ئی صا حب یہ اصرار کریں کہ قرآن سے ثابت ہے کہ گوشت کا ذ بیحہ ہونا ضروری نہیں اسلئے وہ McDonald اور Kentucky Fried chicken کھا لیتے ہیں کیونکہ وہ امریکا میں رہائش پذیر ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز یا حلال یا حرام ؟ 2- ان صا حب سے دیندار لڑکی کا رشتہ طے کرنا مناسب ہے یا نہیں؟
2836 مناظرہمارے کچھ دوست ایسے ہیں جن کی کمائی حرام کی ہے۔ کبھی ان سے ملنے کا موقع ملتا ہے اور وہ کچھ کھانے کو پیش کرتے ہیں، کیا وہ جائز ہوگا؟ او راگر ہم کھالیں اوراس قیمت کے برابر ہم ان کو کھلا دیں تو کیا حق ادا ہوجائے گا؟ (۲) ہمارے کچھ رشتہ داروں کی کمائی بھی حرام کی ہے، اگر ہم ان کے یہاں کھانا کھاکر کچھ پیسہ بطور تحفہ کے گھر والوں کو یا بچوں کو دے کر آجائیں تو کیا ایسا کرناصحیح ہے؟ (۳) ہمارے گھر میں چوری کی بجلی استعمال کرتے ہیں اور اس سے ہی کھانا پکاتے ہیں اورمیرا روزی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے،تو کیا میں اس کو استعمال کرسکتا ہوں، اور روزی ملنے کے بعد اس کو ترک کرسکتاہوں؟ اورمیں نے ہی اس اسٹوو کوخریدکر دیا ہے، مگر میرا مال نہیں لگاہے۔ کیا مجھے کچھ گناہ ہوگا؟ (۴) اگر دوسروں کے یہاں یا مسجد میں چوری کی بجلی استعمال ہوتی ہو تو کیا حکم ہے؟
5784 مناظرمفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جس تیل میں حرام مرغی یا گوشت پکایا جائے کیا اس تیل میں کوئی اور سبزی پکا کر کھا نا جائز ہے؟ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماویں۔
2850 مناظرکیا کولڈ ڈرنگ کا استعمال جائزہے؟ اور کیا اسلام دشمن ملکوں کی چیزیں ضرورت کے وقت جائز ہیں؟ اور کیا ایسی چیزیں جائز ہیں جو ہمارے ملک میں بنتی ہوں اور اس کا کچھ نہ کچھ تعلق دشمن ملکوں سے ہو، جیسے کہ وہ برانڈ(چھاپ) غیر کا ہو یا وہ ٹریڈ مارک(رجسٹری شدہ نشان) ان کا ہو؟
3711 مناظرمچھلی کے کون کون سے اجزاء حلال ہیں؟
5756 مناظرہم ہیں انڈین لیکن سعودی عربیہ میں ہی پیداہوئے اور یہیں پرورش ہوئی۔ الحمد للہ یہاں بہت سارے فیملی دوست بھی ہیں، اور پڑوسی بھی بہت ہیں جو ہمیں اپنے گھر پر بہت بلاتے ہیں ۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر بہت سی نہیں بلکہ اکثر بیسک اسنیک اورفوڈ آئٹم (کھانے کی اشیاء)ایسے ہیں جو کہ یا تو حرام ہیں یا مشکوک۔ (اس پر اطلاع ہم نے muslimconsumergroup.comسے لی ہے)۔ اب سوال یہ ہے کہ چونکہ ہمارے اوپر دعوت فرض ہے اور اپنے اخلاق سے سب کو اس کام کی طرف کھینچنا ہے لیکن ایک حرام کا لقمہ ہمیں چالیس دن اللہ سے بہت دور کردیتاہے۔ یعنی نہ دعا قبول نہ نماز قبول تو ایسی حالت میں کیا کرنا چاہیے؟وہ لوگ ہمارے پاس آتے آتے اور بلاتے بلاتے تھک کر ہم سے کٹ بھی سکتے ہیں پھر دعوت کا کام کہاں گیا اور سب سے ضروری پڑوسی کا حق ہے۔ کیا ہوگا اگر اتنے بلانے پر ہم نہ جائیں؟ اگر کوئی آسانی سے اس کھانے کی پریشانی کو مان جائے تو کوئی پریشانی نہیں لیکن یہاں سب کہتے ہیں کہ مسلمان ملک ہے اور یہاں کی حکومت ہر چیز چیک کرکے امپورٹ (درآمد)کرتی ہے۔ برائے کرم کوئی حل بتائیں۔
2367 مناظر