• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 39152

    عنوان: ختنے کی دعوت میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟

    سوال: ختنے کی دعوت میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 39152

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1404-1107/B=8/1433 ختنہ میں لوگوں کی دعوت نہ کرنی چاہیے نہ دعوت میں شرکت کی جائے، رسمی دعوت درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند