معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 38565
جواب نمبر: 3856501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 856-701/B=5/1433 جو مچھلی خود سے مرکر تالاب کے اوپر اپنے پیٹ کے بل (الٹی) ہوگئی ہو جس کو سمک طافی کہتے ہیں اس کا کھانا جائز نہیں، اور اگر وہ پیٹ کے اوپر نہ ہوئی ہو تو اسے کھاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انگور كے رس میں جب تك نشہ نہ پیدا ہو اس كا پینا جائز ہے
8836 مناظراٹلی والوں کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا جائز ہے؟
1379 مناظرکیا شارک مچھلی حلال ہے؟ براہ کرم، قرآ ن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
2588 مناظرمیں انڈیا کا رہنے والا ہوں اور ایک کمپنی میں سکریٹری کی حیثیت سے کام کررہا ہوں جو دنیا کے مختلف حصوں سے جیسے برازیل اور آسٹریلیا وغیرہ سے ٹھنڈی اشیاء خوردنی زیادہ تر چکن / گوشت درآمد کرتی ہے اور اس کو سعودی مارکیٹ میں فروخت کرتی ہے۔ چونکہ مجھے یہ یقین نہیں ہے کہ آیا یہ چکن اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں یا نہیں، کیوں کہ زیادہ تر ممالک جہاں سے ہم یہ اشیاء درآمد کرتے ہیں وہ مشین سے ذبح کرتے ہیں جو کہ سعودی علماء کی جانب سے حلال اور جائز قرار دئے گئے ہیں۔ مزید برآں اس پر ایک حلال قربانی سرٹیفکٹ ہوتا ہے جوکہ اس ملک کے ایک اسلامک سینٹر کے ذریعہ جاری کیا جاتاہے جس میں اس بات کی تصدیقہوتی ہے کہ یہ چڑیا اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آیا اس طرح کی کمپنی میں میرے لیے کام کرنا حلال ہے یا حرام؟
2121 مناظرآج
ہم نے ایک کھانا تیار کیا جس کانام حلیم ہے جب کہ ہم کومعلوم ہے کہ حلیم اللہ کا
بھی نام ہے۔ تو کیا اس کھانے کو حلیم کہنا جائز ہے؟
کیا
ہاتھی کا گوشت حلال ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟