معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 36538
جواب نمبر: 3653801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 283=283-2/1433 کوئی حرام ونجس چیز اس میں نہ ہو تو کھانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس دعوت کے حلال وحرام کا علم نہ ہو اس میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
11668 مناظرکیا اسلام میں حلال جانوروں کا شکار ممنوع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ کبھی کبھی جب ہم حلال جانور کا شکار کرتے ہیں تو جب ہم ان کے پاس پہنچتے ہیں تو وہ مر جاتے ہیں۔ اس حالت میں کیا یہ حلال جانور کھانے کے لائق ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ہم جانور کو بندوق سے ماریں اور جانور کو مارنے سے پہلے بسم اللہ کہہ لیں تو کوئی بات نہیں اگر جانور مربھی جائے تب بھی ہم اس کو کھاسکتے ہیں۔ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ ہم مسلمان شکاریوں کی ایک جماعت ہیں۔ اگر آپ اپنا قیمتی جواب بعجلت ممکنہ بھیج دے دیں تو آپ کا بہت کرم ہوگا۔
5722 مناظرکھاتے وقت لقمہ گرجائے تو كیا كرنا چاہیے؟
7801 مناظرکھانا
کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟
اللہ کا نام لے کر (بسم اللہ اللہ اکبر) کہہ کر زندگی میں پہلی بار میں نے دومرغیاں ذبح کیں۔لیکن مجھے مرغی ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ نہیں معلوم ہے۔ مرغی کی گردن کٹ گئی تھی اور خون کی رگ بھی۔ مرغی ذبح کرتے وقت میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ مجھے اس کا طریقہ نہیں معلوم ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ دونوں مرغیاں جو میں نے ذبح کیں حلال ہیں یا حرام؟
2895 مناظرأنا أخوكم من الصين . في بلادنا ,كثير من الحلويات والأطعمة فيه شيئ من الجيلاتين إما المستخرج من عظام الحيوانات المأكولات ,والمذكاة الشرعية منهاأقل قليل كماظننا,لأن مصنع الجيلاتين الإسلامي قليل جدا بل غير موجود في بلادنا.وإما المستخرج من عظام الخنازير وغير المأكولات ,مشكلة عظيمة . فهل الجيلاتين طاهرأم نجس ؟حلال أم حرام؟
1256 مناظرمسلمانوں کے لیے کیکڑے اور جھینگے کا کھانا جائز ہے؟