• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 33254

    عنوان: شراب پینے کے بعد اگر نشہ نہ ہو تو یہ حرام ہے یا حلال؟

    سوال: شراب پینے کے بعد اگر نشہ نہ ہو تو یہ حرام ہے یا حلال؟

    جواب نمبر: 33254

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1176=1176-7/1432 شراب کا ایک قطرہ بھی حرام ہے چاہے اس کے پینے سے نشہ ہو یا نہ ہو۔ اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ (القرآن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند