• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 28899

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کینٹوکے فرائیڈ چکن کنور یا اسی طرح کے اور پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کینٹوکے فرائیڈ چکن کنور یا اسی طرح کے اور پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 28899

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 166=123-2/1432

    اسلامی طریق پر ذبح کا نظم ہوا اور اہل فتویٰ حضرات کی نگرانی میں ذبح ہوتا ہو اور اُن حضرات کو گوشت کی حلّت پر پورا اطمینان ہو تو جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند