• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 27432

    عنوان: غیر اللہ کے نام کا چڑھاہوا کھانا کیساہے؟براہ کرم، مکمل دلیل کے ساتھ جواب دیں۔

    سوال: غیر اللہ کے نام کا چڑھاہوا کھانا کیساہے؟براہ کرم، مکمل دلیل کے ساتھ جواب دیں۔

    جواب نمبر: 27432

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1648=1648-11/1431

    غیر اللہ کے نام کا چڑھاوا چڑھانا حرام وناجائز ہے اور ایسا کھانا کھانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند