• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 24519

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا ”کنور“ برانڈا کا بنایا ہوا ”چکن سوپ“ حلال ہے؟اس میں چکن کی اصل قیمت ہوتی ہے اور ممبئی میں یہ بنتا ہے؟سات سال پہلے جب میں ممبئی گیا تھا تومجھے بتایاگیا تھا کہ یہاں صرف حلال چکن دستیاب ہیں۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا ”کنور“ برانڈا کا بنایا ہوا ”چکن سوپ“ حلال ہے؟اس میں چکن کی اصل قیمت ہوتی ہے اور ممبئی میں یہ بنتا ہے؟سات سال پہلے جب میں ممبئی گیا تھا تومجھے بتایاگیا تھا کہ یہاں صرف حلال چکن دستیاب ہیں۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 24519

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1473=1145-9/1431

    کسی غیر مسلم کے یہاں کا بنا ہوا چکن سوپ قابل اعتبار نہیں، اسے مسلمان کو ہرگز نہیں پینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند