• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 2094

    عنوان:

    میرا سوال حلال و حرام سے متعلق ہے ، اس وقت میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، یہاں تمام مصنوعات حلال ہیں جیسے چاکلیٹ، صابن، توتھ پیسٹ اور دیگر سامان، براہ کرم، جلد جواب دیں۔

    سوال:

    میرا سوال حلال و حرام سے متعلق ہے ، اس وقت میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، یہاں تمام مصنوعات حلال ہیں جیسے چاکلیٹ، صابن، توتھ پیسٹ اور دیگر سامان، براہ کرم، جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 2094

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 666/ م= 661/ م

    مذکورہ مصنوعات کے سلسلے میں جب تک حرام اشیاء کی آمیزش کا یقین نہ ہو یا شرعی شہادت سے ثابت نہ ہوجائے اس وقت تک ان مصنوعات پر حرام ہونے کا حکم نہیں لگایا جاسکتا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند