• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 20574

    عنوان:

    کیا تمباکو، پان گٹکھا کھانا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا تمباکو، پان گٹکھا کھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 20574

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 504=434-4/1431

     

    تمباکو کھانا مکروہ ہے، پان کے ساتھ اگر تمباکو بھی ہے تو اس کا بھی یہی حکم ہے۔ گٹکھا کا بھی یہی حکم ہے، اگر یہ چیزیں صحت اور اعضائے رئیسہ کے لیے ضرر رساں ہوں تو کھانا ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند