India

سوال # 18158



میرا
سوال یہ ہے کہ کیا کھانا کھاتے وقت مسنون دعا پڑھنادرست ہے؟



Published on: Dec 22, 2009

جواب # 18158

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(م):1845=1845-1/1431



 



مسنون
دعا کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد منقول ہے، کھانا کھانے کے دوران کوئی مسنون
دعا نہیں ہے، البتہ ذکر وغیرہ میں حرج نہیں۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات