معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 1792
میں طاقت پیدا کرنے والے مشروب کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس کا پینا حلال ہے یا نہیں؟
میں طاقت پیدا کرنے والے مشروب کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس کا پینا حلال ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 179201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 579/ م= 578/ م
مشروب اگر حرام و ناپاک اشیاء سے نہ بنایا گیا ہو اور نہ نشہ آور ہو تو اس کا پینا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کھانا
کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟
میں گوشت کے بارے میں فتوی چاہتاہوں۔میں
پاکستان کا رہنے والا ہوں لیکن گزشتہ ایک سال سے میں اور میرے کچھ مسلمان ساتھی
ولنیس لسوانیا میں رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر جس شہر میں میں رہتاہوں وہاں پر
حلال گوشت نہ ملے تو میں کروں؟ کیا میں غیر حلال گوشت کھا سکتاہوں؟میں ولنیس
لسوایا شہر میں رہتاہوں اور میرے علاقہ میں حلال گوشت نہیں ملتا ہے،یہاں پر صرف
حلال مرغی اورمچھلی ملتی ہے ، یہاں پر نہ توگائے کا گوشت ملتا ہے اور نہ ہی بھیڑ
کا گوشت نہیں ملتا ہے۔لسوانیا جیسے کسی غیر اسلامی ملک میں گوشت کھانے کے بارے میں
شرعی حکم کیا ہے ؟یہ بات ذہن نشیں رہے کہ میں نہیں جانتاہوں کہ وہ لوگ کیسے جانور
ذبح کرتے ہیں۔میں ان تمام کے بارے میں کیا کروں؟برائے کرم میری مدد کریں، کیوں کہ
میں واقعی پریشان ہوں۔
افیون کھانے اور افیون پینے کا حکم یکساں ہے یا مختلف ہے۔ کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ جو لوگ افیون کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کو مرتے وقت کلمہ شہادت نصیب نہیں ہوتا۔ کیا جو لوگ افیون کو ایک مخصوص طریقے سے جلاتے ہیں اور اس دوران جو دھواں اس سے نکلتا ہے اس دھویں کو ایک پائپ کے ذریعے پیتے ہیں، شریعی طور پر اس عمل کے کرنے والے کے لیے کیا حکم ہے۔ نیز اسلام میں ہی کس قدر برا ہے، اس عمل کو تریاک کہا جاتا ہے۔
8431 مناظرشوقیہ طور پر کبھی کبھار صاف مٹی کھانا حلال ہے یا حرام؟
4635 مناظرراگی جو ایک اناج ہے اس میں مینگنی مل گئی تھی پتہ نہیں وہ چوہے کی تھی یا جھینگر کی یا اور کیڑوں کی چاول کے برابر تھی او رکالی تھی۔ ہم نے بہت کوشش کی مگر پوری طرح سے نہیں نکال سکے تین چار مرتبہ پاک کرنے پر بھی نہیں نکال سکے اور کچھ باقی رہ گئے اور ہم نے یہ استعمال کیا ۔ کیا یہ راگی ناپاک ہوجائے گی؟ (۲)پیکٹ کے دودھ کا کیا حکم ہے؟
5194 مناظرکھانا کھانے کے بعد غسل کرنا کیسا ہے؟
12389 مناظرجس گلال میں شراب پیے جانے کا گمان ہو اس میں حلال مشروب پینا کیسا ہے؟
اگر باپ كا مال حرام ہو تو اس سے كھاسكتے ہیں؟
8118 مناظرکھیتی میں شراب ڈالنے اور اس سے پیدا ہونے والے غلے كا كیا حكم ہے؟
6926 مناظر