معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 173457
جواب نمبر: 17345701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1105-951/sd=12/1440
سوال پورے طور پر واضح نہیں ہے، اگر پہلے سے علم ہو کہ شادی میں کھانے کا آدھا انتظام حرام رقم سے ہو اہے اور آدھا حلال رقم سے، تو ایسی دعوت میں شرکت نہیں کرنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بنا لباس مجامعت کا حکم
9705 مناظرمیں خلیج میں رہتاہوں یہاں پر برف میں رکھا ہوا چکن اورگوشت مختلف ممالک سے آتے ہیں ان میں حلال کا لیبل لگا ہوا ہوتاہے لیکن مجھے فرانس، برازیل وغیرہ جیسے ممالک کے چکن کے گوشت کھانے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔ کیا اگر کھانے پر حلال کا لیبل لگا ہوا ہو تو اس کا کھانا جائز ہے چاہے وہ جس ملک سے تعلق رکھتا ہو؟ (۲)نڈلس(ایک قسم کا کھانا) جو کہ چکنکی خوشبو کے سا تھ آتا ہے کیا اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
2218 مناظرکیا
شراب کا پینا مطلقاً حرام ہے یا یہ صرف ممنوع ہے؟ پاکستان کی شریعت کورٹ کے ایک
حالیہ فتوی کے مطابق شراب اسلام میں حرام نہیں ہے بلکہ ممنوع ہے۔ قرآن کریم میں
ایک بھی لفظ حرام کا استعمال نہیں کیا گیا ہے (حوالہ: روزنامہ ڈان، جمعہ، مئی 29,
2009)۔ برائے کرم اس شبہ کو قرآن اور حدیث کے ذریعہ سے دورکردیں؟
مسلمانوں کے لیے کیکڑے اور جھینگے کا کھانا جائز ہے؟
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا وقت گزاری ،تفریح اور دل لگی کے طور پر مچھلی کا شکار کرنا جائز ہے؟ جب کانٹے میں کوئی مچھلی پھنستی ہے اور اس کو شکاری کھینچتا ہے تو مچھلی کو بہت تکلیف ہوتی ہے اوراپنی زندگی بچانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے، جب کہ ٹھیک اسی وقت وہ شخص تفریح حاصل کرتا ہے۔ میں اس کا حکم جانناچاہتاہوں ۔ کیا یہ درست ہے اور اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ ملیشیا میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں مچھلی پکڑنے کے بعد ہمیں اس کو واپس پانی میں چھوڑنا پڑتا ہے۔ اس صورت میں مچھلی کو تکلیف کے ساتھ رہنا پڑتاہے نیز اس کے جبڑے کو نقصان پہنچتاہے۔اور جبڑے میں زخم ہونے کی وجہ سے یہ مچھلی طبعی طور پر کھانا کھانے کے قابل نہیں رہتی ہے۔ برائے کرم اس معاملہ پر روشنی ڈالیں۔ (۲) کیا اکواریم (مچھلی گھر) میں مچھلی کو پالنے کے لیے،اس کو اس کی قدرتی اور طبعی سکونت کی جگہ جیسے (ندی، جھیل، سمندروغیرہ) سے جال کا استعمال کرتے ہوئے پکڑنا جو کہ تکلیف دہ نہیں ہوتا ہے درست ہے؟ (۳) کیا چھوٹی زندہ مچھلیوں کو بڑی مچھلیوں کوکھلانا درست ہے؟
4777 مناظر