India

سوال # 172399

کیا ۴۰ یا ۳۲ بار لقمے کو چبا کے کھانا سنت ہے ؟ کیایہ حدیث سے ثابت ہے؟

Published on: Sep 14, 2019

جواب # 172399

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1403-1158/B=01/1441



32 یا 40 بار لقمے کو چبانے کے متعلق کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گذری، ہاں طبی اعتبار سے خوب اچھی طرح چبا کر کھانا چاہئے تاکہ ہضم ہوجائے اور پیٹ میں کوئی درد اور تکلیف نہ ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات