• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 169998

    عنوان: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرغے کی ہڈی چبانا درست نہیں؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرام اس بارے میں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرغے کی ہڈی چبانا درست نہیں؟

    جواب نمبر: 169998

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 768-683/D=08/1440

    مرغے کی ہڈی چبانا جائز ہے جو بات آپ نے نقل کی وہ غلط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند