India

سوال # 16866



میں
یہ جانناچاہتاہوں کہ بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ
حرام ہے۔ مہربانی فرماکر حدیث اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
جواب عنایت فرماویں۔



Published on: Nov 7, 2009

جواب # 16866

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(د):2007=1596-11/1430



 



فی
نفسہ اوجھڑی کھانا جائز ہے، طبعاً کوئی احتیاط کرے تو حرج نہیں۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات