• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 165933

    عنوان: کیا مرغے کی ہڈی حلال ہے ؟

    سوال: کیا مرغے کی ہڈی حلال ہے ؟

    جواب نمبر: 165933

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:174-109/L=2/1440

     حلال جانور کے جن اجزاء کا کھانا ممنوع ہے ان میں ہڈی کا ذکر نہیں ہے؛اس لیے ہڈی کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    ما یحرم من أجزاء الحیوان المأکول سبعة: الدم المسفوح والذکر والأنثیان والقبل والغدة والمثانة والمرارة، بدائع اھ(شامی ۹: ۴۵۱کتاب الذبائح، ط مکتبة زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند