• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 164711

    عنوان: ہینگ اور خشخاش کا حکم

    سوال: ہینگ اورخشخاش کھانا اسلام میں درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 164711

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1355-1148/N=1/1440

    ہینگ اور خشخاش اسلام میں جائز ہیں، انھیں کھانے پینے کی چیزوں میں استعمال کرنا درست ہے؛ البتہ اِن سے کوئی نشہ آور چیز تیار کرکے استعمال کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند