India

سوال # 162758

میرا سوال یہ ہے کہ ٹی وی درست کرنے والے کیے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں کیا اور یہ حلال ہے یا حرام؟

Published on: Jul 18, 2018

جواب # 162758

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1059-916/B=11/1439



ایسے شخص کی کمائی مکروہ ہے، اس کے یہاں دعوت کھانا بھی مکروہ ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات