• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 162006

    عنوان: ویمل گٹکا کا حکم

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ویمل گٹکا جو کہ بھارت گورنمنٹ کا پابندی شدہ ہے تو کیا اس کی فروخت جائز ہے یا کچھ قباحت بھی ہے مسئلہ مذکور کو واضح فرمائیں۔

    جواب نمبر: 162006

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1176-942/sd=9/1439

    گٹکا صحت کے لیے مضر ہوتا ہے اور بسا اوقات میں اس میں نشہ بھی ہوتا ہے، اس لیے اس کا بیچنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند