Saudi Arabia

سوال # 159228

خرگوش کا گوشت حلال ہے یا حرام؟ مہربانی کرکے اس کاجواب عنایت فرمائیں۔ سعودی عرب میں اس کا گوشت ملتا ہے، کیا ہم اس کو کھا سکتے ہیں؟ اگر کھا لئے تو کیا کریں؟

Published on: Apr 4, 2018

جواب # 159228

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:640-547/N=7/1439



 خرگوش کا گوشت حلال ہے، کھاسکتے ہیں۔



وحل …الأرنب ( تنویر الأبصار مع الدر والرد، کتاب الذبائح، ۹: ۴۴۶، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات