• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 157568

    عنوان: کیا ڈیری ملک چاکلیٹ حلال ہے ؟

    سوال: کیا ڈیری ملک چاکلیٹ حلال ہے ؟

    جواب نمبر: 157568

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:346-306/M=4/1439

    ڈیری ملک چاکلیٹ کے عناصر ترکیبیہ کی بابت ہمیں تحقیق نہیں اگر اس میں کوئی حرام وناپاک چیز کی آمیزش نہیں تو کھانا حلال ہے، محض شبہ کی بنا پر حرمت کا حکم نہیں ہاں کوئی احتیاط کرے تو اچھا ہے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند