pakistan

سوال # 157448

ایک شخص کی آمدنی مشکوک ہے ، اس کے ہاں کھانا پینا کیسا ہے ؟برائے کرم مطلع فرمادیجے ۔

Published on: Jan 3, 2018

جواب # 157448

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:312-269/M=4/1439



جس شخص کی آمدنی مشکوک ہو اس کے یہاں کھانے پینے سے احتیاط کرنا بہتر ہے اور بلاوجہ بدگمانی سے احتراز لازم ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات