India

سوال # 15622



مور، ہرن اور ہاتھی کو گوشت کھانا کیسا ہے؟
(
۲) بام مچھلی جس کی شکل سانپ جیسی ہوتی
ہے اس کا کھانا کیسا ہے؟



Published on: Aug 25, 2009

جواب # 15622

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 1378=1378/1430/م



 



(۱) مور،
ہرن کا گوشت حلال ہے، ہاتھی کا گوشت حرام ہے۔



(۲) جائز
ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات