Bangladesh

سوال # 155538

حضرت مفتی صاحب! آج کل جو چینی نوڈلس (Chinese noodles) لوگ کھا رہے ہیں اس کے بارے میں آپ کی رہنمائی چاہئے۔

Published on: Nov 11, 2017

جواب # 155538

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:118-94/M=2/1439



چینی نوڈلس جن چیزوں سے تیار کیے جاتے ہیں ان کی وضاحت کے ساتھ سوال کرتے تو بہتر تھا، اگر چینی نوڈلس میں حرام وناپاک چیزوں کی آمیزش نہ ہوتی ہو تو کھانے میں حرج نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات