pakistan

سوال # 150782

اسٹرابیری کھانا کیسا ہے ؟

Published on: May 2, 2017

جواب # 150782

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 761-711/Sd=8/1438



اسٹرا بیری ایک پھل کا نام ہے، جس کا کھانا جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات